اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین: گوانگ ڈونگ میں چاول کے بیجوں کی نشوونما میں اسمارٹ تکنیک...

چین: گوانگ ڈونگ میں چاول کے بیجوں کی نشوونما میں اسمارٹ تکنیک کا استعمال۔

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر چھنگ یوآن میں چاول کے بیج لگانے کا ایک خودکار نظام استعمال میں لایا گیا ہے۔ یہ اقدام شہر میں قائم ایک صنعتی پارک میں شروع کیا گیا ہے۔معلوم کریں کہ یہ خودکار نظام کیسے کام کرتا ہے۔

چھنگ یوآن، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!