اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے پاکستانی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے پاکستانی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین کے شمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک لانگ مارچ- 2 ڈی کیریئر راکٹ پاکستانی سیٹلائٹ کو لے کر خلا کی جانب روانہ ہورہا ہے-(شِنہوا)

جیوچھوان(شِنہوا)چین نے جمعہ کو شمال مغربی جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے پاکستانی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔

سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او 1 کو لے کر ایک لانگ مارچ- 2 ڈی کیریئر راکٹ نے دوپہر 12 بج کر 7 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری اور کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہوگیا۔

یہ راکٹ 2 دیگر سیٹلائٹس تھیان لو 1 اور لان تان 1 بھی لے کر خلا میں لے کرگیا۔

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 556 واں پرواز مشن تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!