ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | سال 2024 میں چین کی مجموعی قومی پیداوار5 فیصد کے سالانہ ہدف تک پہنچ گئی
جھلکیاں:
جمعہ کے روز جاری کئے گئے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سال 2024 میں چین کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں 5 فیصد سالانہ اضافہ ہوا جو تقریباً 5 فیصد کے سالانہ ہدف کو پورا کرتا ہے۔
اسٹینڈ اپ (انگریزی): لیو یوتیان، نمائندہ شِنہوا
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
جمعہ کے روز جاری کئے گئے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سال 2024 میں چین کی مجموعی قومی پیداوار یعنی جی ڈی پی میں 5 فیصد سالانہ اضافہ ہوا ہے جو سالانہ ہدف کے برابر ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link