ہیڈلائن:
روایتی چینی دستکاری سیکھنے والے اطالوی باشندے نے سونے کے ورق بنانے کی تکنیک دریافت کر لی
جھلکیاں:
چائنا گولڈ فوئل آرٹ میوزیم سونے کے ورقوں کی تیاری کے حوالے سے بہت مشہور ہے، یہاں سونے کو انتہائی محنت اور نفاست کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔
سونے کے ورقوں کی تیاری کا کام 1,800 سال سے زائد عرصے کی دستکاری پر مبنی ہے، یہ کام اب بھی 12روایتی مراحل سے گزرتا ہے۔ آئیے اس کی مزید تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
شاٹ لسٹ:
1۔ساؤنڈ بائٹ1(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
2۔ساؤنڈ بائٹ2(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
3۔ساؤنڈ بائٹ3(چینی): رہائشی خاتون، نانجنگ
4۔ساؤنڈ بائٹ4(چینی):رہائشی خاتون، نانجنگ
5۔ساؤنڈ بائٹ5(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
6۔ساؤنڈ بائٹ6(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
7۔ساؤنڈ بائٹ7(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
8۔ساؤنڈ بائٹ8(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
9۔ساؤنڈ بائٹ9(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
10۔ساؤنڈ بائٹ10(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
11۔ساؤنڈ بائٹ11(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
12۔ساؤنڈ بائٹ12(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
13۔ساؤنڈ بائٹ13(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
14۔ساؤنڈ بائٹ14(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
15۔ساؤنڈ بائٹ15(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
16۔ساؤنڈ بائٹ16(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
17۔ساؤنڈ بائٹ17(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
18۔ساؤنڈ بائٹ18(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
19۔ساؤنڈ بائٹ19(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
20۔ساؤنڈ بائٹ20(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
21۔ساؤنڈ بائٹ21(چینی): چھن لان، تکنیکی ماہر
22۔ساؤنڈ بائٹ22(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
23۔ساؤنڈ بائٹ23(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
24۔ساؤنڈ بائٹ24(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
25۔ساؤنڈ بائٹ25(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
26۔ساؤنڈ بائٹ26(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
27۔ساؤنڈ بائٹ27(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
28۔ساؤنڈ بائٹ28(چینی):جیے کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
29۔ساؤنڈ بائٹ29(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
30۔ساؤنڈ بائٹ30(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
31۔ساؤنڈ بائٹ31(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
تفصیلی خبر:
ساؤنڈ بائٹ1(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’ میں آج نانجنگ میں ہوں تاکہ لوگوں سے سب سے زیادہ سونے کی موجودگی والے علاقے کے متعلق جان سکوں۔
چلئے دیکھ لیتے ہیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ2(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’کیا آپ جانتے ہیں کہ نانجنگ میں سب سے زیادہ سونا کہاں ہے؟ ‘‘
ساؤنڈ بائٹ 3(چینی): رہائشی خاتون، نانجنگ
’’بینک آف چائنا۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ4(چینی): رہائشی خاتون، نانجنگ
’’چائنا گولڈ فوئل آرٹ میوزیم۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ 5(چینی):ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’واہ، بالکل درست! چلیں جلدی وہاں پہنچتے ہیں!‘‘
ساؤنڈ بائٹ6(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’سونا فطرت کا قیمتی خزانہ ہے، اپنی دریافت کے ساتھ ہی اس نے اپنی شاندار چمک دمک سے انسانیت کومسحور کر رکھا ہے۔
چائنا گولڈ فوئل آرٹ میوزیم میں چلتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مارکو پولو کے بیان کردہ مناظر میں قدم رکھ رہے ہوں۔
مشرق کی ایک سنہری جنت، جہاں چھتوں پر سنہری ٹائلیں چڑھی ہوئی ہیں اور فرش سنہری اینٹوں سے ڈھکا ہوا ہے۔
دروازے اور کھڑکیاں سنہری سجاوٹ سے چمک رہی ہیں۔
یہاں میری ملاقات نانجنگ میں سونے کےورق بنانے کے حوالے سے ورثے کے وارث، ماسٹر’ جی‘ سے ہوئی۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ7(چینی):ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’ہیلو، کیا آپ ماسٹر ’جی‘ ہیں؟ ‘‘
ساؤنڈ بائٹ8(چینی):جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’ہاں، میں وہی ہوں۔ ‘‘
ساؤنڈ بائٹ9(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’ہیلو، میں ایلکس ہوں۔ مجھے چینی گولڈ فوئل سے بہت دلچسپی ہے اور میں اس کے بارے میں مزید جاننا چاہوں گا۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ10(چینی): جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’ضرور۔میں آپ کو دکھاتا ہوں۔ یہ ڈریگن کےستون سونے سے تہہ کئےگئے ہیں اور اس کے پیچھے تخت اور پردے ہیں۔ دستکاری ناقابل یقین حد تک پیچیدہ ہے، سونے کے ورق کی ہر شیٹ کو احتیاط سے ایک ایک کرکے لگایا گیا ہے۔سونے کے ورق کو پینٹنگ اور خطاطی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، جس سے تخلیقات میں چمک پیدا ہوتی ہے۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ11(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
"استاد کی وضاحتوں کے ذریعےمیں نےسیکھا کہ میوزیم میں سنہری رنگ کی شاندار نمائشیں کے لئے رکھی گئی اشیاء میں سونے کے ورق کا استعمال ہوا ہے۔یہ بال سےبھی زیادہ باریک اور ریشم کی طرح نرم ہے۔سنہری ڈریگن کے ستون، رنگین سنہری سونے کے تہہ اور روایتی چینی نقش ونگار میں سونے کا کام، یہ سب محنت سے حاصل کی جانے والی خوبصورتی کو ظاہر کرتے ہیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ12(چینی): جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’سنہری ورق کےکام میں سب سے اہم مرحلہ’ڈالیاؤشی‘ پیٹنے کا عمل ہے۔ایک بیچ مکمل کرنے کے لئے دو لوگوں کو ایک دن میں25 ہزار سے 30 ہزار ضربیں لگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ساؤنڈ بائٹ13(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’میں یہ طریقہ آزمانا چاہوں گا! ‘‘
ساؤنڈ بائٹ14(چینی): جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’ضرور۔ اس طرح ماریں، آپ کے ہاتھ سیدھے ہونے چاہئیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ15(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’اس طرح سے؟ سمجھ گیا، میں اب یہ کرسکتا ہوں۔ واہ، یہ بہت بھاری ہے!‘‘
ساؤنڈ بائٹ16(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’سونے کے ورقوں کی تیاری کا کام جو 1,800 سال سے زیادہ پرانی دستکاری پر مبنی ہے اور یہ دستکاری اب بھی 12روایتی مراحل سے گزرتی ہے۔’ڈالیاؤشی‘(باریک انداز میں پیٹنا) اس کام میں سب سے اہم مرحلہ ہے۔اس میں دو کاریگر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھتے ہیں اور لاکھوں مرتبہ ضربیں لگاتے ہیں تاکہ سونے کے ورق پتلے اور نرم بن سکیں۔ ہر ضرب سونے کی لچک کو آزمانے کےساتھ دستکاری کی حدود کو بڑھاتی ہے۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ17(چینی): جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’اگرچہ جدید ٹیکنالوجی مارنے کےعمل میں مدد کرتی ہے، لیکن سونے کے ورق کی کٹائی اب بھی مکمل طور پر ہاتھ سے کی جاتی ہے۔ ‘‘
ساؤنڈ بائٹ18(چینی):ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’یہ بہت سادہ لگتا ہے۔مجھےمحسوس ہوتا ہے کہ میں بھی یہ کرسکتا ہوں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ19(چینی): ججی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’چلیے، کوشش کرتے ہیں۔ یہ کاٹنے کا عمل ہے اسے آزمانے دیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ20(چینی):ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’بہت اعلیٰ،میں کوشش کرتا ہوں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ21(چینی): چھن لان، تکنیکی ماہر
’’اس پر زور ڈالیں، آگے دھکیلیں اور غیر ضروری ورق کو ہٹادیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ22(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’دوستو اس بارمجھے شروع سے ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا! یہ واقعی بہت مشکل ہے۔ فن چے لی!(میں یہ نہیں کرسکا) ٹھیک ہے، میں نے حقیقت میں کبھی اس طرح کا کام نہیں کیا، لیکن ابھی میرے پاس سونے کی انگلی ہے۔ واہ۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ23(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’یہ کام بہت پیچیدہ ہے!چاہے میں جتنی بھی ہوا پھونکوں، یہ نہیں کر پا رہا۔ مجھے اب کیا کرنا ہوگا؟‘‘
ساؤنڈ بائٹ24(چینی):جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’ آپ کو اپنی سانس کو کنٹرول میں رکھنا ہوگا۔ چلیں ایک ورزش سے شروع کرتے ہیں۔ درمیان میں رکھی موم بتی کو پھونک کر بجھائیں۔ دوسری موم بتیاں بجھائے بغیر اگر آپ یہ کرسکے تو آپ کی کاٹنے کی تکنیک بہتر ہو جائے گی۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ25(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’صرف ایک موم بتی؟‘‘
ساؤنڈ بائٹ26(چینی): جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’ جی ہاں‘‘۔
ساؤنڈ بائٹ27(چینی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’صرف ایک موم بتی بجھاتے ہوئے میں اپنی سانس کو کیسے قابو کرسکتا ہوں؟‘‘
ساؤنڈ بائٹ28(چینی): جی کائی جِن، وراثتی نمائندہ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ ، نانجنگ گولڈ فوئل فورجنگ تکنیک
’’اپنی سانس کو سیدھی لائن میں پھونکنے کے لئے مرکوز کریں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ29(چینی):ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’اس کا مطلب ہے میرے پاس کچھ ہنر ہے! زبردست! واہ، میں نے یہ کر لیا۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ30(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
’’نہایت نازک اور نفیس ہونے کے باوجود، سونے کی ورق میں ایک زبردست کشش ہے۔ اس میں 500 پرتیں ہوتی ہیں۔ہر ایک پرت0.1 مائیکرون پتلی، بال کی ایک پرت کے برابر ہوتی ہےجو چینی دستکاروں کی لچک اور نفاست کو ظاہر کرتی ہے۔جس طرح خالص سونا اپنے تسلسل سے چمک حاصل کرتا ہے، اسی طرح حقیقی فنون بھی ان گنت آزمائشوں کے بعد ظاہر ہوتے ہیں۔باریک کاریگری سے جنم لینے والی چینی ثقافت کی خوبصورتی بے مثال چمک کے ساتھ نمودار ہوتی ہے۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ31(انگریزی): ایلکس ایلیسانڈرو مارٹینی، اطالوی باشندہ
"میں چینی دستکاروں کی غیر معمولی مہارت اور کام کے لئے ان کے جذبے سے بہت متاثر ہوا ہوں۔چینی فن پاروں کی تعداد حالیہ برسوں میں بڑھ رہی ہے اور اسے بیرون ملک برآمد بھی کیا جا رہا ہے۔ ساری دنیا چینی خوبصورتی کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لئے بے تاب ہے۔مجھے یقین ہے کہ آج کے بعدچینی نانجنگ گولڈ فوئل تکنیک دنیا بھر میں اور زیادہ مشہور ہوجائے گی۔‘‘
نانجنگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link