اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانقلات،چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 7اہلکار شہید،15زخمی

قلات،چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 7اہلکار شہید،15زخمی

 قلات کے علاقے شاہ مردان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ حکام کے مطابق شہید اہلکاروں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!