اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینبھارتی دباؤ،آئی سی سی نے چمپئنز ٹرافی ٹور سے ’آزاد کشمیر‘کو نکال...

بھارتی دباؤ،آئی سی سی نے چمپئنز ٹرافی ٹور سے ’آزاد کشمیر‘کو نکال دیا

7آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دباؤ پر چمپئنز ٹرافی ٹور سے آزاد کشمیر کو نکال دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ عالمی ٹرافی ٹور میں مظفر آباد کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے۔ ٹرافی ٹور کے پہلے روز 16نومبر کو پاکستان مونومنٹ، دامن کوہ اور فیصل مسجد لے جائی گئی جہاں شائقین نے اس کے ہمراہ تصاویر بنوائیں، (آج) 17 نومبر کو ٹرافی ٹیکسلا اور خان پورلے جائی جائیگی۔ 18نومبرکوٹرافی کو ایبٹ آباد،19نومبرکو مری،20نومبرکو نتھیا گلی لے جایا جائے گا جبکہ22سے 25نومبر تک ٹرافی کراچی کے مختلف مقامات کی زینت بنے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!