اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاناحتجاج قانونی حق، عمران خان کیساتھ تھا اور رہوں گا،شاہ محمود قریشی

احتجاج قانونی حق، عمران خان کیساتھ تھا اور رہوں گا،شاہ محمود قریشی

 رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ احتجاج ہمارا قانونی حق ہے، عمران خان کیساتھ تھا اور رہوں گا۔ اے ٹی سی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پیپلز پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا اور ساتھ رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ میں جہاں کھڑا تھا، وہیں کھڑا ہوں اور جہاں پڑا تھا، وہیں پڑا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج ہمارا قانونی حق ہے، 24 نومبر کا احتجاج پرامن ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!