پیروکے شہر لیما میں ایپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31ویں اجلاس کےموقع پر چینی صدر شی جن پھنگ اور جنوبی کوریا کے صدریون سک یول ملاقات کررہے ہیں-(شِنہوا)
لیما(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین اور جنوبی کوریا پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک تعاون پرمبنی تزویراتی شراکت داری کو فروغ دیں۔
ان خیالات کا اظہار چینی صدر نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول سے ایپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کے دوران کیا۔
