بیجنگ ایئروسپیس کنٹرول سنٹر میں بنائی گئی تصویر میں چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 مدار میں گردش کرنے والے تیان گونگ خلائی سٹیشن پر لنگر انداز ہو رہا ہے۔(شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا)چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 اپنے مدار میں گردش کرنے والے خلائی سٹیشن پر کامیابی سے لنگر انداز ہو گیا ہے۔
چین کے انسان بردار خلائی ادارے نے اعلان کیا کہ تیان ژو-8 ہفتے کو (بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق) صبح 2 بج کر 32 منٹ پر اپنے متعلقہ افعال مکمل کر کے تیان گونگ خلائی سٹیشن کے مرکزی ماڈیول تیان ہے ڈوکنگ پورٹ پر لنگر انداز ہوا۔
خلائی سٹیشن پر موجود شین ژو-19 کے خلا نورد شیڈول کے مطابق کارگو خلائی جہاز میں داخل ہوکر سامان منتقل کریں گے۔
بیجنگ ایئروسپیس کنٹرول سنٹر میں بنائی گئی تصویر میں چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 لنگر انداز ہونے کے لئے تیان گونگ خلائی سٹیشن کے قریب آ رہا ہے۔(شِنہوا)
بیجنگ ایئروسپیس کنٹرول سنٹر میں بنائی گئی تصویر میں چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 تیان گونگ خلائی سٹیشن پر لنگر انداز ہونے کے لئے آ رہا ہے۔(شِنہوا)
بیجنگ ایئروسپیس کنٹرول سنٹر میں بنائی گئی تصویر میں چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 تیان گونگ خلائی سٹیشن پر لنگر انداز ہونے کے لئے قریب آ رہا ہے۔(شِنہوا)
بیجنگ ایئروسپیس کنٹرول سنٹر میں بنائی گئی تصویر میں چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 تیان گونگ خلائی سٹیشن پر لنگر انداز ہونے کے لئے قریب آ تے ہوئے۔(شِنہوا)
بیجنگ ایئرو سپیس کنٹرول سنٹر پر چین کے کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 کی تیان گونگ خلائی سٹیشن پر لنگر انداز ہونے کے موقع پر لی گئی تصویر۔(شِنہوا)
بیجنگ ایئروسپیس کنٹرول سنٹر میں بنائی گئی تصویر میں چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-8 تیان گونگ خلائی سٹیشن پر لنگر انداز ہونے کا عمل مکمل کرتے ہوئے۔(شِنہوا)
چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں خلائی جہازوں کی روانگی کے مقام وین چھانگ سے لانگ مارچ-7 وائے 9 کیریئر راکٹ تیان ژو-8 کارگو خلائی جہاز کو لے کر خلا میں روانہ ہورہا ہے۔(شِنہوا)
چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں خلائی جہازوں کی روانگی کے مقام وین چھانگ سے لانگ مارچ-7 وائے 9 کیریئر راکٹ تیان ژو-8 کارگو خلائی جہاز کو لے کر خلا میں روانہ ہو رہا ہے۔(شِنہوا)

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link