اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچین کے جنوبی سمندر میں تیل کے نئے آف شور پلیٹ فارم...

چین کے جنوبی سمندر میں تیل کے نئے آف شور پلیٹ فارم کی تنصیب

ہیڈ لائن:

چین کے جنوبی سمندر میں تیل کے نئے آف شور پلیٹ فارم کی تنصیب

جھلکیاں:

چین کے جنوبی سمندر میں تیل کے نئےساحل سے دور سمندر ی   پلیٹ فارم کی تنصیب کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔ آئیے اس حوالے سے اس ویڈیو میں تفصیلات جانتے ہیں۔

شاٹ لسٹ:

1۔  ڈونگ فانگ 1-29 پر ساحل سے دور سمندر ی پلیٹ فارم کے مختلف مناظر

تفصیلی خبر:

چین کی نیشنل آف شور آئل کارپوریشن ( سی این او او سی) نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ چین کے جنوبی سمندر کے ینگے ہائی بیسن میں ڈونگ فانگ 1-29 گیس فیلڈ کے لئے نیا پیداواری پلیٹ فارم کامیابی کے ساتھ نصب کر دیا گیا ہے۔

یہ پلیٹ فارم صوبہ ہینان کی لی ڈونگ کاؤنٹی کے ساحل سے تقریباً 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ نیا پلیٹ فارم ڈونگ فانگ 1-29 گیس فیلڈ میں تعمیر کیا گیا ہے۔18.4 کلومیٹر لمی زیر سمندر پائپ لائن اس نئے پلیٹ فارم کو ڈونگ فانگ گیس فیلڈ کلسٹر کی پیداوار اور پروسیسنگ سہولتوں سے ملاتی ہے۔

تھیان جن، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!