جمعہ, اکتوبر 17, 2025
انٹرٹینمنٹاداکارہ رمشا خان کی انگریزی میں گفتگو، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

اداکارہ رمشا خان کی انگریزی میں گفتگو، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ رمشا خان کو مصنوعی لب و لہجے میں انگریزی بولنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بول وہ رہی ہے اور جبڑے ہمارے میں درد ہو رہا ہے۔

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اپنے لہجے کیوں بدلتے ہیں؟ ایک صارف نے یہ بھی کہا کہ یہ لہجہ بہت ہی کڑوا ہے۔

واضح رہے امریکا میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمشا خان نے اپنا لہجہ تبدیل کر کے مختلف سوالوں کے جواب دیے اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

اس سیگمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائل ہے۔ صارفین نے رمشا خان کا مصنوعی لہجہ فورا نوٹ کرلیا اور انہیں مصنوعی طریقے سے گفتگو کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!