جمعہ, اکتوبر 17, 2025
پاکستانوزیراعظم کا سہیل آفریدی کو فون، وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم کا سہیل آفریدی کو فون، وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔

وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وفاقی حکومت، صوبہ خیبر پختونخوا کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!