منگل, دسمبر 16, 2025
شنہوا پاکستان سروسچین سے دو بڑی جسامت کے پانڈے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

چین سے دو بڑی جسامت کے پانڈے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

ہیڈ لائن: چین سے دو بڑی جسامت کے  پانڈے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

جھلکیاں:

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان سے تقریباً 19 گھنٹے کے بین البراعظمی  سفر کے بعد دو بڑے پانڈوں کا جوڑا، باؤ لی اور چھِنگ باؤ، منگل کے روز واشنگٹن ڈی سی پہنچ گیا ۔

#شِنہوانیوز

سب ٹائٹلز اور ساؤنڈ بائٹس:

یہ شِنہوا نیوز ہے ۔

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان سے تقریباً 19 گھنٹے کے بین البراعظمی  سفر کے بعد دو بڑے پانڈوں کا جوڑا، باؤ لی اور چھِنگ باؤ، منگل کے روز واشنگٹن ڈی سی پہنچ گیا ۔

پانڈوں کو ائیر پورٹ سے ٹرکوں پر لاد کر سمتھ سونین نیشنل زو اینڈ کنزرویشن بایولوجی انسٹی ٹیوٹ  لایا گیا۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق، پانڈوں کا یہ جوڑ اباضابطہ طریقہ  کار کے تحت کم از کم 30  دن تک پانڈا ہاوٴس میں قرنطینہ رہے  گا ۔

حالیہ سال میں  دوسری دفعہ  چین نے دیوقامت پانڈے امریکہ بھیجے ہیں۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!