چین کے صوبے سنکیانگ میں ایک چرواہے نے پیٹ کی دوا آن لائن منگوائی تاکہ اس کا استعمال ہنگامی طور پر کیا جا سکے لیکن ڈلیوری مین کی گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے اسے دھچکا لگا۔ جانیے کوریئر کیسے دوا کی ترسیل میں کامیاب رہا۔