اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلعراقی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں داعش کے تین عسکریت پسندہلاک

عراقی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں داعش کے تین عسکریت پسندہلاک

بغداد: عراق کے شمالی شہر کرکوک میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

کرکوک پولیس کے اہلکار سلام العبیدی نے شِنہوا کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے بغداد سے تقریباً 250 کلومیٹر شمال میں کرکوک کے ایک علاقے میں موٹرسائیکل پر دھماکہ خیز بیلٹ پہنے داعش کے دو عسکریت پسندوں کو گھیرے میں لے لیا۔ اور فائرنگ کے تبادلے میں دونوں عسکریت پسندوں کوہلاک کر دیا۔

العبیدی نے مزید کہا کہ بعد ازاں، سیکورٹی فورسز نے اسی علاقے میں دھماکہ خیز بیلٹ پہنے ہوئے ایک تیسرے عسکریت پسند کو ایک دوسری کارروائی میں ہلاک کیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!