ہفتہ, اگست 16, 2025
پاکستانخیبر پختونخوا میں سیلاب سے قیمتی جانوں کا ضیاع، نواز شریف کا...

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے قیمتی جانوں کا ضیاع، نواز شریف کا اظہارِ افسوس

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے، دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں خیبر پختونخوا کے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے متاثرین کیلئے دعاء گو ہوں، اللہ تعالی زخمیوں کو صحت کاملہ اور شہدا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!