ہفتہ, اگست 16, 2025
پاکستانلاہور، 2 پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور، 2 پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: 2 پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق کاہنہ اور چوہنگ میں 2 الگ الگ پولیس مقابلے ہوئے، چوہنگ میں مبینہ مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ملزمان مارجبکہ کاہنہ مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ حکام کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!