اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلافغانستان میں گزشتہ تین سالوں کے دوران 7ارب ڈالر سے زیادہ کی...

افغانستان میں گزشتہ تین سالوں کے دوران 7ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری

کابل: افغانستان کی نگراں حکومت کے گزشتہ تین سالوں کے دوران ملک میں 7ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

طلوع نیوز کے مطابق  نگراں حکومت کے قائم مقام وزیر برائے صنعت و تجارت نورالدین عزیزی نےبتایا کہ

گزشتہ تین سالوں میں افغانستان میں 7 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جس میں سے 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری صنعتی شعبے میں ہوئی۔

افغان اور غیر ملکی کمپنیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب  دیتے ہوئے، قائم مقام وزیر نے کہا کہ انتظامیہ مزید کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے لیے حوصلہ افزائی اور زراعت، کان کنی اور بجلی سمیت تمام شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!