ملاوی کے نوجوان ای کامرس کو اپنا رہے ہیں اور روایتی فروخت سے ہٹ کر نئے راستے تلاش کررہے ہیں، بہت سے لوگ اپنے کاروباری سفر کا آغاز کرنے کے لئے چینی آن لائن دکانوں کی طاقت کو استعمال کر رہے ہیں۔
ملاوی کے نوجوانوں نے کاروباری خوابوں کی تعبیر کے لیے چینی آن لائن دکانوں سے رجوع کر لیا