فن لینڈ کی نورمینن لاجسٹکس کمپنی کے سی ای او نے شنہوا کو بتایا ہے کہ ان کی کمپنی سال 2015 میں اس وقت ہی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کو تعاون کے ایک اہم موقع کے طور پر تسلیم کر چکی تھی جب اس نے اس منصوبہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔