اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانقلات :مسافر بس پر حملہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

قلات :مسافر بس پر حملہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات کے قریب مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی جب قومی شاہراہ پر حملے کا نشانہ بنی جبکہ حملے کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے ابتک 3 لاشیں اور 5 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔
دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!