اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹجاوید اختر کو امن کا سبق پڑھایا، احسن خان

جاوید اختر کو امن کا سبق پڑھایا، احسن خان

لاہور: اداکار احسن خان نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی مصنف جاوید اختر کو امن کا سبق پڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے سے کٹنے کے بجائے جڑنے کی ضرورت ہے اور بطور فنکار ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم محبت، امن اور بھائی چارے کی بات کریں، فنکار معاشروں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، نہ کہ انہیں مزید تقسیم کرنے کا۔

ان خیالات کا اظہار احسن خان نے لندن میں ایک ادبی و ثقافتی تقریب میں شرکت کے دوران بھارتی شاعر و مصنف جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!