اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینجنوبی غزہ کے اسپتال پراسرائیلی بمباری، 6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

جنوبی غزہ کے اسپتال پراسرائیلی بمباری، 6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

غزہ کے مقامی محکمہ صحت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں واقع یورپی اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چھ فلسطینی جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطینی سرکاری خبر ایجنسی وفا کے مطابق حملے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ دیگر میڈیا اداروں نے امدادی کارکنوں کے حوالے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 بتائی ہے۔

فلسطینی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال پر کم از کم چھ میزائل داغے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں اسپتال کو شدید نقصان پہنچنے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!