اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسنکیانگ کی ہوا سے تبدیل ہوتی یارڈانگ کے خدوخال

سنکیانگ کی ہوا سے تبدیل ہوتی یارڈانگ کے خدوخال

ہوا کا رخ وسیع صحرا کی سمت ہے

جہاں وقت ریت کے ذرّوں سا بکھرتا ہے

خاموشی کے دامن میں صدیوں کے رنگ

عجوبے تراشے گئے فطرت کے سنگ

ہر چوٹی، ہر پہاڑ، ایک سانس کی شکل

فطرت کے ہونٹوں پر گُنگناتی کہانیوں کی  نقل

یہ چٹانیں، یہ پتھر، یہ خاموش گواہ

ہوا کے سنگ رقصاں، صدیوں کی پناہ

کیا تم نے دیکھا، وہ یارڈانگ کا روپ؟

ہوا نے تراشا ہے سنکیانگ کا حسن خوب

زمین پر جو انگلی کی جنبش سے لکھی

ہوا نے کہانی صدیوں میں رکھی

یہ مجسمے وقت اور ہوا کا کلام

فطری حسن کے چاہنے والوں کے لیے خاص سلام

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!