اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانآزاد کشمیر ، ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرگئی، 5 افراد...

آزاد کشمیر ، ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کنٹرول روم کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کہوٹہ فارورڈ سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ حویلی میں محمود گلی کے قریب کھائی میں جا گری۔

واقعہ پھسلن کی وجہ سے پیش آیا، ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور گاڑی کھائی میں جاگری۔اس واقعے کی خوفناک ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں بس کو پیچھے پھسلنے کے بعد کھائی میں گرتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس موقع پر ڈرائیور گاڑی سے کود کر جان بچانے میں کامیاب ہوگیا

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!