منگل, فروری 17, 2026
تازہ تریننااہل افراد کو عہدوں اور ٹیم سے باہر کرنا ہوگا، محمد یوسف

نااہل افراد کو عہدوں اور ٹیم سے باہر کرنا ہوگا، محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، دل خون کے آنسو روتا ہے، نااہل افراد کو عہدوں اور ٹیم سے بھی باہر کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ سے سیاسی مداخلت اور ذاتی ایجنڈے کے خاتمے تک وہ ٹیم نہیں بن سکتے جو کبھی ہوا کرتی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!