جمعہ, جنوری 16, 2026
تازہ ترینچینی صدر کا چین-کینیڈا نئی تزویراتی شراکت داری کے قیام کے لئے...

چینی صدر کا چین-کینیڈا نئی تزویراتی شراکت داری کے قیام کے لئے پیشرفت پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین اور کینیڈا پر زور دیا ہے کہ وہ تاریخ، عوام اور دنیا کے متعلق ذمہ داری کے احساس کے ساتھ ایک نئی تزویراتی شراکت داری کی تعمیر کو آگے بڑھائیں۔

شی جن پھنگ نے بیجنگ میں کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی سے ملاقات کے دوران کہا کہ فریقین کو چین-کینیڈا تعلقات کو صحت مند، مستحکم اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہیے تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو بہتر طور پر فائدہ پہنچ سکے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!