جمعہ, جنوری 16, 2026
انٹرنیشنلجاسوسی کا الزام، روس نے برطانوی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

جاسوسی کا الزام، روس نے برطانوی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

روس نے برطانیہ کے سفارتی عملے پر جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک سفارتکار کو ملک بدر کر دیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی سفارتکار خفیہ ادارے سے وابستہ تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر برطانیہ نے کشیدگی بڑھائی تو سخت جواب دیا جائیگا۔

دوسری جانب روسی اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی حکام نے کہا ہے کہ انکے سفارتکار پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور روس کا یہ قدم مایوسی کا نتیجہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!