اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاندہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے، امن وامان کی ذمہ داری وفاق کی...

دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے، امن وامان کی ذمہ داری وفاق کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےکہا ہےکہ دہشتگردی کوکنٹرول کرلیں گے،امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے،تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کےلیےاقدامات کر رہی ہے،ہماری حکومت کی کار کردگی اچھی ہے، آئی ایم ایف نے بھی خیبر پختونخوا حکومت کی تعریف کی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےاپنےبیان میں کہاماضی میں دہشتگردی پھیلتی رہی،ہمیں جب حکومت ملی تو دہشتگردی بہت پھیل چکی،ہم نےدہشتگردی کواچھےطریقےسےڈیل کیا،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس کوفرنٹ لائن پرلائے،دہشتگردی کیخلاف لڑرہےہیں،قربانیاں بھی دےرہےہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!