جمعرات, نومبر 20, 2025
پاکستانصدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی بلز 2025 کی منظوری دیدی

صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی بلز 2025 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق ہفتے کو صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوی کے بعد پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بِل 2025 اور پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

منظوری کے بعد یہ تینوں بل آئین پاکستان کا حصہ بن گئے ہیں۔ واضحرہے کہ آرمی ایکٹ کی منظوری کے بعد آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی او)ہوں گے جن کے عہدے کی مدت پانچ سال ہوگی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!