چینی صدر شی جن پھنگ کو پیرو کے شہر لیما آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیاجارہاہے۔(شِنہوا)
لیما(شِنہوا)پیرو نے چینی صدر شی جن پھنگ کے استقبال کے لئے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ صدر شی جن پھنگ ایپیک کے اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر گزشتہ روز پیرو کے شہر لیما پہنچے تھے۔
پیرو کے شہر لیما آمد پر چینی صدر شی جن پھنگ کے استقبال کی تقریب کامنظر۔(شِنہوا)
چینی صدر شی جن پھنگ کو پیروکے شہر لیما آمد پر سلامی دی جارہی ہے۔(شِنہوا)
چینی صدر شی جن پھنگ کی پیرو کے شہر لیما آمد پر استقالیہ تقریب میں شریک ایک اہلکارچوکس کھڑاہے۔(شِنہوا)
