چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لئے یونیسکو کی خصوصی سفیر پینگ لی یوآن اور اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل و اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما بحوث چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ایک نمائش میں شرکت کر رہی ہیں۔(شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پینگ لی یوآن اور اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل و اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما بحوث نے بیجنگ میں ایک نمائش کا دورہ کیا جو خواتین اور لڑکیوں کو ڈیجیٹل اور ذہین اختیارات کی فراہمی میں چین کی پیش رفت کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ نمائش خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کے اجلاس کے ضمنی پروگرام کے طور پر منعقد کی گئی۔
چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لئے یونیسکو کی خصوصی سفیر پینگ لی یوآن چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک نمائش سے خطاب کر رہی ہیں۔(شِنہوا)
چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں و خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لئے یونیسکو کی خصوصی سفیر پینگ لی یوآن اور اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل و اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کی ڈائریکٹر سیما بحوث چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک نمائش کا دورہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)