بدھ, اکتوبر 15, 2025
انٹرٹینمنٹفلم دیمک نے عالمی سطح پر دھوم مچا دی، رافیع راشدی کا...

فلم دیمک نے عالمی سطح پر دھوم مچا دی، رافیع راشدی کا دیمک ٹو بنانے کا اعلان

پاکستانی فلم دیمک کے ہدایتکار رافیع راشدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بعد ہمیں دنیا بھر سے بہت اچھا ریسپانس مل رہا ہے اور وہ اس ضمن میں دیمک ٹو بنانے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ یہ صرف ایک ہارر فلم نہیں، بلکہ ایک ایسا فنی تجربہ ہے جس کے ذریعے کئی سماجی اور نفسیاتی پیغامات دیے گئے ہیں، ہم نے کوشش کی ہے کہ آرٹ، جذبات اور حقیقت کے بیچ توازن قائم رہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!