اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانقومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ ، آئینی ترمیم...

قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ ، آئینی ترمیم پیش کئے جانے کا امکان

حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ بھی قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ، حکومت نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور ایم این ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اجلاس کی تیاریوں کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

واضح رہے حکومت کی طرف سے آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں جاری ہیں ، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم پر حکومتی مسودہ مسترد کر دیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!