اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی ریاستی کونسلر کی یونیسف سربراہ سے ملاقات

چینی ریاستی کونسلر کی یونیسف سربراہ سے ملاقات

چین، چینی ریاستی کونسلر شین یی چھن سے  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کی ریاستی کونسلر شین یی چھن سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے بیجنگ میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران آل چائنہ ویمن فیڈریشن کی صدر شین نے کہا کہ چین نے بچوں کے حقوق سے متعلق کنونشن پر فعال طریقے سے عملدرآمد کرتے ہوئے بچوں کی فلاح و بہبود کو مسلسل بہتر بنایا ہے اور ان کی ہر طرح سے نشوونما کو فروغ دیا۔

انہوں نے کہا کہ چین بنیادی تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، دیہی حیات نو، بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے شعبوں میں یونیسف کے ساتھ تعاون گہرا کرنے کا خواہشمند ہے۔

اس موقع پر رسل نے بچوں کی نشوونما میں چین کی عظیم کامیابیوں کو سراہتے چین کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنے اور مزید گہرا تعاون کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!