اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانشاہین شاہ آفریدی کی بابراعظم کوسالگرہ پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

شاہین شاہ آفریدی کی بابراعظم کوسالگرہ پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

  فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سابق کپتان بابراعظم کو سالگرہ پر مبارکباد دے کر مداحوں کے دل جی لیے۔ منگل کو بابراعظم نے اپنی تیسویں  سالگرہ منا ئی۔ شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور آنے والے سال کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!