منگل, اگست 26, 2025
پاکستاننقص امن کا خطرہ، صدر پی ٹی آئی بلوچستان داؤد شاہ گرفتار

نقص امن کا خطرہ، صدر پی ٹی آئی بلوچستان داؤد شاہ گرفتار

پولیس نے نقص امن خطرے کے پیش نظر صدر پی ٹی آئی بلوچستان داؤد شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ پولیس نے نقص امن کے خطرے کے پیش نظر تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری جانب پارٹی رہنماؤ ں نے داؤد شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داؤد شاہ کاکڑ سبی جلسے  میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ سریاب کسٹم کے قریب انہیں گرفتار کرکے کینٹ تھانے کوئٹہ منتقل کردیاگیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!