اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلناسا کا خلائی جہاز مشتری اور چاند یوروپا کے سفر پر روانہ

ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور چاند یوروپا کے سفر پر روانہ

ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند کے سفر پر روانہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاندیوروپا کے سفر پر روانہ ہوگیا ہے،یوروپا کلپر تقریبا 6سال بعد 2030میں مشتری پر پہنچے گا، خلائی مشن یوروپا کی سطح کے 16میل کے علاقے کے اندر اندر تحقیق کرے گا اور مشتری کے چاند کی برفیلی پرت کی نچلی سطح کا جائزہ لے گا۔ناسا کے مطابق تحقیقی مشن اس بات کا تعین کرے گا کہ کیا وہاں زندگی کیلئے موافق حالات موجود ہیں؟۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!