اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانمغربی ہوائیں 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوں گی،محکمہ موسمیات

مغربی ہوائیں 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوں گی،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا  ہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوگا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات اختر محمو د کے مطابق  22 اکتوبر سے شمالی علاقہ جات میں بارش برسنے کے امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کے باعث لاہور میں موسم مزید بہتر ہو جائے گا مگر بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!