اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانآئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں، پشاور ہائیکورٹ نے ...

آئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں، پشاور ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا

پشاور ہائیکورٹ نے آئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔تفصیلات کے مطابق  موجوزہ آئینی ترمیم اور پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف 3 آئینی درخواستوں پر سماعت کے لیے   چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 3 رکنی لارجر بینچ بنایا گیا ہے۔لارجر بینچ تشکیل  سینیٹ انتخابات کے لیے درخواست پر بھی سماعت کرے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!