چینی اور امریکی وفود سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اقتصادی اور تجارتی امور پر مذاکرات کررہے ہیں۔(شِنہوا)
میڈرڈ(شِنہوا)چین اور امریکہ کے وفود نے پیرکو بھی اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کی ہے۔
اتوار کے روز دونوں ملکوں کے وفود نے بات چیت کے پہلے دور کا آغاز سانتا کروز پیلس میں ہسپانوی وزارت خارجہ میں کیا تھا۔
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کے مطابق دونوں فریق امریکی یکطرفہ محصولات ، برآمدات پر کنٹرول کے غلط استعمال اور ٹک ٹاک جیسے معاملات پر بات کریں گے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link