اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستان65 سالہ شخص پولیس کے مبینہ تشدد سے دم توڑ گیا

65 سالہ شخص پولیس کے مبینہ تشدد سے دم توڑ گیا

لاہور: لاہور کے نواحی علاقے سندر میں 65 سالہ شخص کی پولیس کے مبینہ تشدد سے موت ہوگئی۔اہل خانہ نے پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یعقوب سندر انویسٹی گیشن پولیس کے تشدد سے دم توڑ گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یعقوب کا 3 روز قبل ندیم مظہر وغیرہ کے ساتھ بچوں کی وجہ سے جھگڑا ہوا تھا۔اہل خانہ کے مطابق مخالف پارٹی نے پولیس کو رشوت دے کر تشدد کروایا، جس کے نتیجے میں یعقوب کی موت واقع ہوگئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!