ہفتہ, اگست 16, 2025
پاکستان9 مئی مقدمہ، عمرایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت خارج

9 مئی مقدمہ، عمرایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت خارج

گوجرانوالہ: عدالت نے عمر ایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔ جمعہ کو سیشن عدالت گوجرانوالہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے عمر ایوب اور زرتاج گل کیخلاف 9مئی جلائو گھیرا ئومقدمے میں عبوری ضمانت درخواستوں پر سماعت کی۔

دونوں رہنماء عدالت پیش نہ ہوئے اور ایک روزہ حاضری معافی کی استدعاء کی گئی تاہم عدالت نے استدعاء مسترد کرتے ہوئے درخواست ضمانت خارج کردی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!