ہفتہ, اگست 16, 2025
پاکستانکراچی، ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں، بیوی جاں بحق

کراچی، ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں، بیوی جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار میاں ، بیوی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام نے دونوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کی شناخت اورنگی ٹائون کے رہائشیوں بلال اور مہر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم ڈمپر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!