اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کا مال بردار خلائی جہاز تیان ژو-9 خلائی سٹیشن تیان گونگ...

چین کا مال بردار خلائی جہاز تیان ژو-9 خلائی سٹیشن تیان گونگ پر لنگرانداز ہوگیا

چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-9 چین کے خلائی سٹیشن تیان گونگ کے بنیادی ماڈیول تیان حہ کے پچھلے ڈوکنگ پورٹ پر لنگر انداز ہو رہا ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کا مال بردار خلائی جہاز تیان ژو-9 منگل کے روز چین کے خلائی سٹیشن تیان گونگ کے مرکزی ماڈیول تیان حہ کے پچھلے ڈوکنگ پورٹ سے کامیابی کے ساتھ لنگر انداز ہوگیا۔

چین کے انسان بردار خلائی ادارے کے مطابق یہ عمل (بیجنگ کے وقت کے مطابق) صبح 8 بج کر 52 منٹ پر شروع ہوا جب تیان ژو-9 نے اپنا مدار حاصل کر لیا اور اپنی حالت کو درست طریقے سے سیٹ کرلیا۔

خلائی سٹیشن پر موجود شین ژو-20 مشن کے عملے کے ارکان طے شدہ شیڈول کے مطابق مال بردار خلائی جہاز میں داخل ہوں گے اور سامان کی منتقلی انجام دیں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!