اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینآئی سی سی نے نئے قوانین کی منظوری دے دی

آئی سی سی نے نئے قوانین کی منظوری دے دی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئے قوانین کی منظوری دیدی، جس کے تحت ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی۔

آئی سی سی کے قوانین کے مطاب 35 ویں سے 50 ویں اوور تک ٹیم ایک ہی گیند استعمال کرے گی ، پوری اننگز کے دوران 2 گیندیں استعمال کرنے کا طریقہ کارختم کر دیا گیا ، ٹیسٹ میں کنکشن کے لیے متبادل کھلاڑیوں کانام میچ سے پہلے دینا ہوگا، متبادل کھلاڑیوں کانام پلیئنگ رول کے ساتھ دینا ہوگا ، متبادل کھلاڑیوں میں بیٹر،فاسٹ بولر،اسپنر،وکٹ کیپرشامل ہوگا۔ ون ڈے میں نئے قوانین کا اطلاق 2جولائی،ٹیسٹ میں 17 جون سےہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!