اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے تک اضافہ متوقع

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے تک اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق ابتدائی ورکنگ پییرتیار کرلیا گیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔

ابتدائی ورکنگ پیپرمیں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اور ڈیزل کے نرخ میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ مٹی کا تیل 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی  فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے کرے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!