پیر, جولائی 28, 2025
پاکستاننوابشاہ، زائرین کی وین ،ٹریلر میں تصادم،6افراد جاں بحق،10زخمی

نوابشاہ، زائرین کی وین ،ٹریلر میں تصادم،6افراد جاں بحق،10زخمی

نوابشاہ میں زائرین کی وین اور ٹریلر میں تصادم سے 6افراد جا ں بحق 10 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق نواب شاہ کے آمری روڈ فتوحل زرداری گائوں کے قریب تیز رفتاری کے باعث شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کیلئے جانیوالے زائرین کی وین اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوگیاجس میں 6افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔حادثے کے بعد ریسکیو حکام نے جاں بحق افراد کی نعشوںکو زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!