چین کے دارالحکومت بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں محققین ’’ کاس بوٹ 01‘‘ کو بہتر بنا رہے ہیں۔(شِنہوا)
بیجنگ (شِنہوا) انسان نما روبوٹ "کاس بوٹ 01” کو بیجنگ میں عوام کے لیے لائیو اسٹریم کے ذریعے متعارف کر وادیا گیا ہے۔ ’’ بدھ‘‘ کے نام سے مشہور اس روبوٹ کی اونچائی 1.79 میٹر اور وزن 60 کلوگرام ہے اور یہ مسلسل 4 گھنٹے کام کرسکتا ہے۔
بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں محققین ’’ کاس بوٹ 01‘‘ کو بہتر بنا رہے ہیں۔(شِنہوا)
بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں محققین ’’ کاس بوٹ 01‘‘ کو بہتر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں محققین ’’ کاس بوٹ 01‘‘ کو بہتر بنا رہے ہیں۔(شِنہوا)
