اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچین کی عالمی درآمدی نمائش مصنوعات متعارف کرانے کے لئے بہترین پلیٹ...

چین کی عالمی درآمدی نمائش مصنوعات متعارف کرانے کے لئے بہترین پلیٹ فارم

ہیڈ لائن:

چین کی عالمی درآمدی نمائش  مصنوعات متعارف کرانے کے لئے بہترین پلیٹ فارم

جھلکیاں:

شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک جاری رہنے والی ہونے والی عالمی درآمدی نمائش نے دنیا بھر کے کاروباری اداروں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کو اپنی مصنوعات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ آئیے اس حوالے سےاس ویڈیو میں نمائش کنندگان کے تاثرات سے آگاہی حاصل کرتے ہیں۔

شاٹ لسٹ:

1۔ ساؤنڈ بائٹ 1 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

2۔ ساؤنڈ بائٹ 2 ( انگریزی): گو وئےسی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈر و صحت اہلکار، فلپس گریٹرچین

3۔ ساؤنڈ بائٹ 3 ( انگریزی): شوئی ژویا لیانگ، نائب صدر، میڈیکل ڈلیوری سولیوشن، بی ڈی، چین

4۔ ساؤنڈ بائٹ 4 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

5۔ سٹینڈ اپ 1 (انگریزی): لیو یوتین، نمائندہ، شِنہوا

6۔ سٹینڈ اپ 2 (انگریزی): لیو یوتین، نمائندہ ، شِنہوا

7۔ ساؤنڈ بائٹ 5 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

8۔ ساؤنڈ بائٹ 6 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

9۔ ساؤنڈ بائٹ 7 ( انگریزی): گو وئے سی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈر و صحت اہلکار، فلپس گریٹر چین

10۔ ساؤنڈ بائٹ 8 ( انگریزی): ژاؤ یوجن، ایسوسی ایٹ سیلز اینڈ مارکیٹنگ ،ڈائریکٹر ڈائریکٹ سیلز، بی ڈی، بائیو سائنسز

11۔ ساؤنڈ بائٹ 9 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

12۔ ساؤنڈ بائٹ 10 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

13۔ ساؤنڈ بائٹ 11 ( انگریزی): گو وئے سی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈر و صحت اہلکار، فلپس گریٹرچین

14۔ ساؤنڈ بائٹ 12 ( انگریزی): شوئی ژویا لیانگ، نائب صدر، میڈیکل ڈلیوری سولیوشن، بی ڈی، چین

15۔ سٹینڈ اپ 3 (انگریزی): لیو یوتین، نمائندہ ، شِنہوا

16۔ ساؤنڈ بائٹ 13 ( انگریزی): گو وئے سی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈر و صحت اہلکار، فلپس گریٹرچین

17۔ ساؤنڈ بائٹ 14 ( انگریزی): شوئی ژویا لیانگ، نائب صدر، میڈیکل ڈلیوری سولیوشن، بی ڈی، چین

18۔ ساؤنڈ بائٹ 15 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

19۔ ساؤنڈ بائٹ 16 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

تفصیلی خبر:

ساؤنڈ بائٹ 1 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

’’ ان میں سے 20 کے قریب مصنوعات عالمی سطح پر متعارف کرائی گئیں یا چین کی منڈی میں لائی گئی ہیں۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 2 ( انگریزی): گو وئےسی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈر و صحت اہلکار، فلپس گریٹرچین

’’ ہم نے تین مصنوعات متعارف کرائی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ انہیں عالمی درآمدی نمائش میں پیش کیا گیا۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 3 ( انگریزی): شوئی ژویا لیانگ، نائب صدر، میڈیکل ڈلیوری سولیوشن، بی ڈی، چین

’’ ہم نے اس سال چین میں تقریباً 15 نئی مصنوعات کو متعارف کرایا ہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 4 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

’’ اس سال ہم دو نئی مصنوعات لائے ہیں۔‘‘

سٹینڈ اپ 1 (انگریزی): لیو یوتین، نمائندہ، شِنہوا

’’ چین کی 7ویں عالمی درآمدی نمائش مختلف ممالک اور کمپنیوں کواپنی مصنوعات اور خدمات پیش کرنے کا ایک وسیع پلیٹ فارم پیش کرتی ہے۔ یہ وسیع چینی منڈی تک رسائی کا ایک بہت ہی مفید موقع ہے۔ اس سال نمائش کے موقع پر دنیا بھر سے 400 سے زائد نئی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور خدمات کی نمائش کی گئی ہے۔‘‘

سٹینڈ اپ 2 (انگریزی): لیو یوتین، نمائندہ، شِنہوا

’’ یہ نئی مصنوعات کس بارے میں ہیں؟ درآمدی نمائش ہی انہیں پیش کرنے کا ایک مثالی پلیٹ فارم کیوں بن گئی ہے؟ نمائش کنندگان نے اپنے اہداف اور توقعات کچھ یوں بیان کی ہیں۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 5 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

’’ لیجئےیہ پیمائش اور تجزیے کا ایک آلہ ہے۔ یہ کیمیائی، تیل اور گیس  کے شعبوں اور ہائیڈروجن کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 6 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

’’ یہاں ہماری کمپنی نے  چین میں پہلی بار نئی سن اسکرینز اور بام کے طور پر استعمال کئے جانے والے سفوف متعارف کرائے گئے ہیں۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 7 ( انگریزی): گو وئے سی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈر و صحت اہلکار، فلپس گریٹرچین

’’ یہ آرام دہ شیو مشین ہے۔ یہ ہلکا ٹوتھ برش ہے۔یہ ہیئر ڈرائرہے جو بالوں کو خشک ہی نہیں کرتا بلکہ آپ کے سر کی بھی حفاظت کرتا ہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 8 ( انگریزی): ژاؤ یوجن، ایسوسی ایٹ سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈائریکٹر، ڈائریکٹ سیلز، بی ڈی، بائیو سائنسز

’’ یہ ہمیشہ  استعمال ہونےوالا سپیکٹرومیٹر ہے جو بیک وقت تصویری ٹیکنالوجی اور ساختی بہاؤ کو اکٹھے پیش کرتاہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 9 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

’’درآمدی نمائش سے  ہمیں آپس میں ملنے میں مددملی ہے۔ یہ ہمیں مقامی ماحول، صارفین، شراکت داروں اور حکومتوں کے ساتھ رابطے میں بھی معاون ثابت ہو رہی ہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 10 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

’’ ہمارے لئےیہ نمائش چینی منڈی میں گاہکوں کے ساتھ رابطے کا  سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اس نمائش نے ہمیں چینی صارفین کی ضرورتوں کو وسیع پیمانے پر اور بہتر طور پرسمجھنے کا موقع دیا۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 11 ( انگریزی): گو وئے سی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈرو صحت اہلکار، فلپس گریٹرچین

’’ یہ نمائش نہ صرف ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہمیں گاہکوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے بلکہ یہ ٹیکنالوجیز کو مزید مؤثر بنانے اور صارفین کے صحت کے معیار کو بلند کرنے کے لئے روابط بڑھانے کا اہم ذریعہ بھی ہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 12 ( انگریزی): شوئی ژویا لیانگ، نائب صدر، میڈیکل ڈلیوری سولیوشن، بی ڈی، چین

’’ ہمیں یقین ہے کہ نمائش ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لئے اپنی نئی مصنوعات اور ایجادات سامنے لانے کا ایک بہت اچھا پلیٹ فارم ثابت ہو گا۔ اس کے ذریعےیہ کمپنیاں چین میں سٹیک ہولڈرز کو اپنی مصنوعات بخوبی دکھا سکیں گی۔‘‘

سٹینڈ اپ 3 (انگریزی): لیو یوتین، نمائندہ ، شِنہوا

’’ یہ نمائش غیر ملکی نمائش کنندگان اور چینی منڈی کے درمیان قریبی تعلقات میں اضافے کی عکاسی کر رہی ہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 13 ( انگریزی): گو وئے سی، کنزیومر مارکیٹنگ لیڈر و صحت اہلکار، فلپس گریٹرچین

’’چینی منڈی فلپس کے لئے دوسری بڑی اہم  منڈی ہے۔ یہ صرف گاہکوں کی مارکیٹ نہیں بلکہ ایجادات کا ایک گڑھ  بھی ہے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 14 ( انگریزی): شوئی ژویا لیانگ، نائب صدر، میڈیکل ڈلیوری سولیوشن، بی ڈی، چین

’’ چین طبی آلات کی ترقی کے لئے زیادہ امکانات کی حامل منڈی ہے۔ چین کو یہ پرکشش مقام ملنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کو صحیح معنوں میں یہ ترغیب دیتی ہے کہ وہ اپنی جدید ترین مصنوعات یہاں لے کر آئیں اور صارفین کو بہترخدمات پیش کریں۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 15 ( انگریزی): فجی ماساہیکو، سینئر ڈائریکٹر، مارکیٹنگ ڈویژن، کاؤ کمرشل شنگھائی کوآپریشن لمیٹڈ

’’ چین تارکین وطن کی ایک بہت اہم منڈی ہے۔ ہم زیادہ سے زیادہ معیاری مصنوعات تیار کریں گے۔ مسائل کا جدید حل تخلیق کریں گے۔ اس مقصد کے لئے ہم ٹیکنالوجی کی جدت اور شراکت داروں کے ساتھ مشترکہ کام کا طریقہ اپنائیں گے۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ 16 ( انگریزی): لارس ایکرلین، جنرل منیجر، اے بی بی (چین) لمیٹڈ

’’چین ہماری کمپنی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ یہ بہت بڑی اوربہت ترقی یافتہ منڈی ہے۔ ہمیں یہ بات روز بروز محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارے چینی گاہک مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل حل کی بہت زیادہ طلب رکھتے ہیں۔ یہ بہت زبردست ہے اور یہی ترقی کی معراج ہے۔‘‘

شنگھائی، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!